Advertisements

اوچ شریف کی حدود میں موٹر وے حادثہ

Motorway accident in Uch Sharif area
Advertisements

اوچ شریف (نامہ نگار) اوچ شریف کی حدود میں /موٹر وے حادثہ۔ تفصیل کے مطابق اوچ شریف میں موٹر وے ایم فائیو پر ٹائر پھٹنے سے کار الٹ گئی جس کے نتیجہ میں 5افراد زخمی ہو گئے حادثہ جھانگڑہ کے قریب پیش آیا کار سوار فیملی ملتان سے سکھر جا رہی تھی موٹروے پولیس کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے