Advertisements

امیر آف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی کی والدہ ماجدہ ڈیراور کے شاہی قبرستان میں سپرد خاک

Mother of the Amir of Bahawalpur, Nawab Salahuddin Abbasi, Laid to Rest in the Royal Graveyard of Derawar
Advertisements

ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی نے اپنے ماموں ملک امین اسلم خان ، ماموں زاد بھائی سردار ملک شمشیر اسلم خان ،چچا زاد بھائی صاحبزادہ محمد گزین عباسی سمیت عباسی  خاندان اور اپنے ننھیال کے خاندانوں کے دیگر افراد کے ہمراہ اپنی دادی اماں جان کو لحد میں اتارا اور فاتحہ خوانی کی


پرنس بہاول عباس خان عباسی نے اپنی دادی اماں ہر ہائنس بیگم قبر صاحبہ امیر آف بہاولپور مرحوم کے جسد خاکی کو ڈیراور کے شاہی قبرستان میں لحد میں اتارنے کے بعد اُنکی آخری آرام گاہ پر مٹی ڈالی،اسی طرح صاحبزادہ محمد عثمان عباسی،صاحبزادہ محمد عاصم عباسی اور خاندان کے دیگر افراد نے بھی ہر ہائنس شمسہ بیگم کی قبر پر مٹی ڈالی پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

Advertisements


ڈیراور (سٹاف رپورٹر )امیر  آف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی، پرنس فلاح الدین عباسی مرحوم کی والدہ ماجدہ اور ولی عہد  پرنس بہاول عباس عباسی  کی دادی اماں ہر ہائنس بیگم صاحبہ امیر بہاولپور نواب محمد عباس خان عباسی مرحوم کے جسد خاکی کو صادق گڑھ پیلس میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ڈیراور کے شاہی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا –

ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی نے اپنے ماموں ملک امین اسلم خان ،کزن ملک شمشیر اسلم خان اور چچا زاد بھائی صاحبزادہ محمد گزین عباسی اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ ہر ہائنس بیگم صاحبہ امیر آف بہاولپور کو لحد میں اتارا -ولی عہد پر نس بہاول عباس خان عباسی صاحبزادہ محمد عثمان عباسی اور صاحبزادہ محمد عاصم عباسی کے علاوہ  عباسی خاندان کے  دیگر افراد نے ہر ہائنس بیگم  صاحبہ امیر آف بہاولپور کی قبر پر مٹی ڈالی فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے


ڈیراور (سٹاف رپورٹر )امیر آف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی، پرنس فلاح الدین عباسی مرحوم کی والدہ ماجدہ اور ولی عہد پرنس بہاول عباس عباسی کی دادی اماں ہر ہائنس بیگم صاحبہ امیر بہاولپور نواب محمد عباس خان عباسی مرحوم کے جسد خاکی کو صادق گڑھ پیلس میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ڈیراور کے شاہی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا -ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی نے اپنے ماموں ملک امین اسلم خان ،کزن ملک شمشیر اسلم خان اور چچا زاد بھائی صاحبزادہ محمد گزین عباسی اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ ہر ہائنس بیگم صاحبہ امیر آف بہاولپور کو لحد میں اتارا -ولی عہد پر نس بہاول عباس خان عباسی صاحبزادہ محمد عثمان عباسی اور صاحبزادہ محمد عاصم عباسی کے علاوہ عباسی خاندان کے دیگر افراد نے ہر ہائنس بیگم صاحبہ امیر آف بہاولپور کی قبر پر مٹی ڈالی فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے