پانچ بچوں کی ماں نے گھریلو تنازعہ پر گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کر لی

Advertisements
مقامی پولیس نےموضع ماڑی والا کی رہائشی خاتون رخسانہ بی بی کی لاش ہسپتال منتقل کر دی
چنی گوٹھ (نامہ نگار)پانچ بچوں کی ماں نے گھریلو تنازعہ پر گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کر لی ، معلوم ہوا ہے کہ موضع ماڑی والا کی رہائشی خاتون رخسانہ بی بی جو پانچ بچوں کی ماں بتائی جاتی ہے نے اپنے خاوند محمد عباس سے جھگڑ کر گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کر لی ، اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی لاش ہسپتال منتقل کر دی
Advertisements