Advertisements

موٹر سائیکل سلپ ہو جانے سے ماں جان بحق بیٹا شدید زخمی

Ahmedpur East
Advertisements

احمد پور شرقیہ (نامہ نگار ) موٹر سائیکل سلپ ہونے سے ماں جابحق ، نوجوان بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق مقامی پٹرول پمپ کے قریب چنی گوٹھ روڈ پر موٹر سائیکل کا ٹائر پنکچر ہونے سے سلپ ہوکر ماں اور بیٹا گر گئے جس کے نتیجے میں ساٹھ سالہ ماں منظور مائی جاں بحق ، جبکہ نوجوان بیٹا شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیم نے مو قع پر پہنچ کر انہیں سول ہسپتال پہنچایا۔