حادثہ یا خودکشی! ماں اپنے دو کمسن بچوں سمیت ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی

Dera Nawab Sahib Railway Station

پولیس کے مطابق ورثاء کی جانب سے ابھی تک کاروائی کے لیے کوئی تحریر نہ دی گئی ہے


احمدپورشرقیہ (نامہ نگار)حادثہ یا خودکشی! ماں اپنے دو کمسن بچوں سمیت ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی –  ۔تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ پیپل والا درہ کے قریب تیس سالہ خاتون حمیرہ بی بی اپنے دو سالہ بیٹے اسد اور سات سالہ بچی علینہ سمیت لاہور سے کراچی جانیوالی گرین لائن ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی پولیس کے مطابق ورثاء کی جانب سے ابھی تک کاروائی کے لیے کوئی تحریر نہ دی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں