بہاولپور میں دفعہ 144 کا نفاذ چنی گوٹھ میں ایک درجن سے زائد پی ٹی آئی کارکنان گرفتار
Advertisements
چنی گوٹھ (نامہ نگار) بہاولپور میں دفعہ کے 144 نفاذ کے بعد تھانہ سرکل چنی گوٹھ کی حدود میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کا عمل جاری ایک درجن سے زائد کارکنان گرفتار تفصیل کے مطابق بہاولپور میں دفعہ 144 دہشت گردی کے خطرات کے پیشِ نظر کیا گیا، ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی پابندی کا اطلاق ہوتے ہیں درجنوں کارکنان کو گرفتار کرکے حوالات میں ڈالا گیا ہے
Advertisements