میاں عثمان نجیب اویسی کی مبارک پور کے معروف نوجوان بزنس مین آصف سعید خان عباسی کوعمرہ کی سعادت حاصل کر نے پر مبارکباد
Advertisements
مبارک پور( شیراز حیدر نامہ نگار ) المکہ ٹریکٹر شو روم کے مالک اور شہر کے معروف نوجوان بزنس مین آصف سعید خان عباسی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ اس موقع پر وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے میاں عثمان نجیب اویسی نے انہیں مبارکباد پیش کی اور پھولوں کے ہار پہنائے۔ میاں عثمان نجیب اویسی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانی میں عبادت اور تقویٰ اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ آصف سعید خان عباسی کو نیک اعمال کی توفیق اور ان پر استقامت عطا فرمائے
Advertisements

