Advertisements

میاں محمد سلیم ایڈووکیٹ اور تاجر رہنما حاجی محمد اشرف کی مدیر احسان احمد سحر کی ہمشیرہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

Income Tax Practitioner Mian Mohammad Salim adocate and trader leader Haji Muhammad Ashraf
Advertisements

سرور شاہ ،فتاني اور صفرانی محلہ جات کے متعدد افراد نے بھی مدیر احسان احمد سحر کی اقامت گاہ سیٹلائٹ ٹاؤن پحنچ کر انکی ہمشیرہ مرحومہ کے انتقال پر اپنی دلی تعزیت کا اظہار کیا
احمد پور شرقیہ (سٹاف رپورٹر )مدیر روزنامہ نوائے احمد پور شرقیہ احسان احمد سحر کی ہمشیرہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے گزشتہ روز معروف انکم ٹیکس پریکٹیشنر میاں محمد سلیم ایڈوکیٹ اورانجمن تاجران اندرون تحصیل بازار کے سینیئر   سینیئر نائب صدر حاجی محمد اشرف  نے الگ الگ احسان احمد سحر کی اقامت گاہ آئےجہاں انہوں نے ان کی ہمشیرہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے  فاتحہ خوانی اور پسمانگان کے صبر جمیل کے لیے دعا کی- دریں اثناء محلّہ سرور شاہ ،محلّہ صفرانی اور  محلّہ فتانی  سے بھی متعدد افراد نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں  مدیر احسان احمد سحر کی  اقامت گاہ پہنچ کر ان سے ان کی ہمشیرہ محترمہ کے انتقال پر اپنی دلی تعزیت کا اظہار کیا