Advertisements

احمد پور شرقیہ میپکو ڈویژن نے گزشتہ برس ستمبر سے اب تک بجلی چوروں سے تین کروڑ اکتالیس ہزار روپے کے جرمانے وصول کئے

Power tariff likely to increase,application submitted to NEPRA
Advertisements

دو کروڑ سے زائد رقم کی پرانی ریکوری کی گئی ہے جبکہ بجلی چوروں کے خلاف آٹھ سو پندرہ مقدمات درج کرائے گئے ہیں اور کروڑوں مالیت کے کمرشل بجلی کے ناہندگان کے ٹرانفسار مرا تار لئے گئے


احمد پور شرقیہ (نامہ نگار) احمد پور شرقیہ میپکو ڈویژن نے گزشتہ برس ستمبر سے اب تک کار کردگی رپورٹ کے مطابق بجلی چوروں سے تین کروڑ اکتالیس ہزار روپے کے جرمانے وصول کئے گئے ہیں۔ جبکہ دو کروڑ سے زائد رقم کی پرانی ریکوری کی گئی ہے۔ جبکہ بجلی چوروں کے خلاف آٹھ سو پندرہ مقدمات درج کرائے گئے ہیں۔ اور کروڑوں مالیت کے کمرشل بجلی کے ناہندگان کے ٹرانفسار مرا تار لئے گئے ہیں۔ واپڈا کے   مطابق بجلی چوروں کے خلاف سخت کاروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Advertisements