Advertisements

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کی سابق طالبہ میمونہ ظفر کا اعزاز

Memona Zafar,a former student IUB awarded full funded scholarship for her PhD at Texas A&M University United States
Advertisements

میمونہ ظفر کو ٹیکسس اے اینڈ ایم یونیورسٹی امریکہ میں پی ایچ ڈی کرنے کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ سے نوازا گیا


بہاول پور (پ ر)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کی سابق طالبہ میمونہ ظفر کو ٹیکسس اے اینڈ ایم یونیورسٹی امریکہ میں پی ایچ ڈی کرنے کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ سے نوازا گیا ہے۔وہ ٹیکسس اے اینڈ ایم یونیورسٹی امریکہ میں تعلیمی و تحقیقی سرگرمیاں سرانجام دیں گی۔ ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم اور ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف کیمسٹری پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف و اساتذہ کرام نے طالبہ میمونہ ظفر کو اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

Advertisements