Advertisements

تحریک منہاج القرآن ضلع بہاولپور احمدپورشرقیہ کے تنظیم نو کا اجلاس

Meeting of reorganization of Minhaj-ul-Quran
Advertisements

احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) نظام مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کےبغیر پاکستان کامقدر بدلناناممکن ھے جس کےلئے قوم کو سیرت مصطفٰی کی سیاسی زندگی کو اپنانا ہوگا ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر عبدالحمید ثاقب نےتحریک منہاج القرآن ضلع بہاولپور احمدپورشرقیہ کے تنظیم نو کےاجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ تنظیم نو کے عہدیداران مصطفوی انقلاب کی جدو جہد میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ چھو ڑیں  بعد ازاں ڈاکٹر عبدالحمید ثاقب کوبطور صدر، سینئر نائب صدرجام خالد پرویز،  نائب صدر پروفیسر محمد راشددھرالہ ناظم محمد اکبر حیدری نائب ناظم حکیم عبدالمالک ناظم تربیت ابواحمدچوہدری ناظم مالیات چوہدری محمدسجادٹیپو ناظم نشرواشاعت محمدعمران لاڑناظم ممبرشپ ڈاکٹرعبدالسلام  ناظم حلقات درودنزر کریم مسن ناظم سوشل میڈیا محمد عدنان مکھن ضلعی کوآرڈینیٹر فنانس حاجی مظہر حسین راجپوت ،ضلعی کوآرڈینیٹر جنرل اوچشریف مخدوم اویس جہانیاں بخاری  صاحبان کا اتفاق رائے سے چناؤ کیا گیا تمام عہدیداران نے حلفیہ کلمات کےساتھ عہدوں کی پاسداری کرنے کااعادہ کیا