Advertisements

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد عارف غوری کو اُنیس گریڈ میں ترقی دے دی گئی

Medical Superintendent THQ hospital Dr Muhammad Arif Ghauri promoted in Grade-19
Advertisements

سینئر میڈیکل آفیسر سے ایڈیشنل پرنسپل میڈکل آفیسر کا عہدہ دے دیا گیا ہسپتال کے عملہ اور دوست و احباب نے انہیں ترقی ملنے پر مبارک باد دی

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد عارف غوری کو اُنیس گریڈ میں ترقی دے دی گئی۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارنمنٹ کی جانب سے انہیں گریڈ اُنیس میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے سینئر میڈیکل  آفیسر سے ایڈیشنل پرنسپل میڈکل آفیسر کا عہدہ دے دیا گیا ہے۔ ہسپتال کے عملہ اور دوست و احباب نے انہیں ترقی ملنے پر مبارک باد دی ہے۔
 ۔

Advertisements