Contact Us

مولانا عبدالعزیز خان فیضی کے والد سردار محمد عبداللہ خان مستوئی کی نماز جنازہ آج بستی فیض آباد اوچشریف میں ادا کی گئی

Maulana Abdul Aziz Khan Faizi father passed away

نماز جنازہ میں سابق ایم این اے مخدوم سید علی حسن گیلانی سابق تحصیل ناظم مخدوم سید سبطین حیدر بخاری کے علاوہ سیاسی سماجی تاجر برادری کونسلرز وکلاء صحافی برادری اور مزہبی راہنماؤں نے کثیر تعداد میں میں شرکت کی


 احمد پور شرقیہ ( جان محمد چوہان سے )  علامہ مفتی مفکر مولانا محمد منظور احمد خان فیضیؑ کے حقیقی ماموں   ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی بہاولپور و سابق کونسلر خطیب جامعہ مسجد علی مولانا  عبدالعزیز خان فیضی کے والد  امیر اہل سنت علامہ مفتی محمد محسن فیضی، مفتی محمد حسن فیضی، مفتی محمد حسین فیضی  اور نور المصطفی خان فیضی کہ دادا جان مستوئی قبیلے کے سردار سردار محمد عبداللہ خان مستوی بقضائے وفات پا گئے جنکی کی نماز جنازہ آج  بمقام  موضع قادر آباد بستی فیض آباد اوچشریف میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سابق ایم این اے مخدوم سید علی حسن گیلانی سابق تحصیل ناظم مخدوم سید سبطین حیدر بخاری احمد پور پریس کلب کے سرپرست اعلی احسان احمد سحر صدر میلاد مصطفی عابد مصطفی خان خاکوانی محمد ناصر خان نیازی سید مبین رضوی سردار زاہد خان مستوئی حافظ محمد طارق فیضی عاشق خان مستوئی مشتاق احمد خان مستوئی حافظ فیاض احمد ببن، چوہدری محمد حنیف، چوہدری زاہد محمود، شوکت علی بھٹی محمد اسلم خان مستوئی ،احسان خان مستوئی ،یحییٰ خان کلاچی، مولانا احمد حنیف جالندھری، غلام یاسین سومرو ،مرتضی احمد قریشی، مختیار احمد ملک، جان محمد چوہان ،ارشاد احمد فوجی، چوہدری طاہر جمیل، حکیم حسنین چوہان، عبدالستار کھوکھر،ملک سنی کریم، شاہد نور مغل ڈاکٹر منیر خان مستوئی، ڈاکٹر اصغر خان مستوئی، عبدالرشید خان مستوئی ،مہر سجاد احمد سیال ایڈووکیٹ، رئیس محمد طارق مصطفیٰ سعیدی، ملک شفیع اعوان سعیدی، ضرار احمد خان لاشاری اور قلم دوست میڈیا کے بانی اےڈی خان جلوانہ کے علاوہ سیاسی سماجی تاجر برادری کونسلرز وکلاء صحافی برادری اور مزہبی راہنماؤں نے کثیر تعداد میں میں شرکت کی نماز جنازہ سردار محمد عبداللہ خان مستوئی مرحوم کے برخوردار مولانا عبدالعزیز خان فیضی نے پڑھائی اور مخدوم سید علی حسن گیلانی اور مخدوم سید سبطین حیدر بخاری نے مرحوم کے درجات بلندی کے لیے دعا مغفرت کرائی

مزید پڑھیں