Advertisements

شہزانہ دختر بشیر مسیح نے مذہب اسلام  سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا

Kalma-Tayyaba
Advertisements

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) شہزانہ دختر بشیر مسیح نے مذہب اسلام  سے متاثر ہوکر مولانا مفتی محسن فیضی کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیاہے۔ اہل اسلام نے ان کو اسلام قبول کرنے پر بہت بہت  مبار ک باددی ہے۔ ان کا نیا اسلامی نام مولانا مفتی محسن فیضی نے آمنہ بی بی رکھا ہے۔