Advertisements

مریم کا بلدیاتی نتائج پر ردعمل‎‎

marriam nawaz
Advertisements

تبدیلی آ نہیں رہی، رسوائی سے جا رہی ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز  نے خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

Advertisements

مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی جا رہی ہے اور وہ بھی رسوائی، بدنامی اور
 اور کروڑوں بددعائیں سمیٹ کر۔ ان کا کہنا تھا کہ 22 کروڑ کے ملک کو مہنگائی، لاقانونیت، نالائقی اور نااہلی کی دلدل میں دھکیل کر اور ہر شعبے میں بدترین اور تاریخی ناکامی کے داغ اپنے ماتھے پر سجا کر وہ جا رہی ہے تبدیلی۔