Advertisements

مریم نواز کا رحیم یار خان میں دکاندار پر پیرا افسر کے تشدد کا نوٹس، فوری گرفتاری کا حکم

CM PUnjab Maryam Nawaz
Advertisements

قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں، کسی شہری کیساتھ پرتشدد رویہ اپنانے کی اجازت نہیں دینگے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: …وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رحیم یار خان میں دکاندار پر پیرا افسر کے تشدد کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فوری ایکشن لیتے ہوئے پیرا افسر کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں۔ کسی شہری کے ساتھ پرتشدد رویہ اپنانے کی اجازت نہیں دینگے۔

Advertisements