Advertisements

مریم نوازشریف کی طرف سے بیوہ خواتین میں جانوروں کی تقسیم کا مرحلہ شروع

Maryam Nawaz Sharif begins distribution of animals among widowed women
Advertisements

اس مو قع پر دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والی 129 بیوہ خواتین میں گائیں اور بھینسیں تقسیم کی گئیں

تقریب کے مہمان خصوصی سابق ایم پی اے قاضی عدنا ن فریدتھے, اس مو قع پر اسسٹنٹ کمشنر نوید حیدر، سردار نعیم خالد وارن بھی موجود تھے

Advertisements

احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی طرف سے بیوہ خواتین میں جانوروں کی تقسیم کا مرحلہ شروع کردیا گیا۔ اس سلسلہ میں ا یک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی سابق ایم پی اے قاضی عدنا ن فریدتھے۔ اس مو قع پر اسسٹنٹ کمشنر نوید حیدر، سردار نعیم خالد وارن بھی موجود تھے اس مو قع پر دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والی 129 بیوہ خواتین میں گائیں اور بھینسیں تقسیم کی گئیں