مریم نوازسرجری کے سلسلے میں جنیوا روانہ
Advertisements
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سینیئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز لندن سے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا روانہ ہوگئی ہیں۔
مریم اورنگزیب نے بتایا کہ مریم نواز سرجری کے سلسلے میں جنیوا روانہ ہوئیں، قائد مسلم لیگ ن نواز شریف بھی مریم نواز کے ہمراہ ہیں، مریم نوازجنوری کے تیسرے ہفتے میں پاکستان واپس آئیں گی۔
Advertisements