مریم نواز کا چشتیاں میں سیوریج صفائی کے دوران دو سینٹری ورکرز کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس
Advertisements
وزیراعلی پنجاب کا سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی فوری رپورٹ طلب کرلی
لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے چشتیاں میں سیوریج صفائی کے دوران دو سینٹری ورکرز کے جاں بحق ہونے پرافسوس کا اظہارکیا ہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی کیااور فوری رپورٹ طلب کرلی ہے
Advertisements

