Advertisements

مریم نواز 2 روزہ دورہ بہاولپور کے لیے یکم فروری کو لاہور سے روانہ ہوں گی

Marriam Nawaz assures the security of the government officers in Punjab province
Advertisements

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز 2 روزہ دورہ بہاولپور کے لیے یکم فروری بدھ کو روانہ ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز بدھ سہ پہر 11 بجے جاتی امراء رائے ونڈ سے روانہ ہوں گی، مریم نواز پہلے روز ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔

Advertisements

سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن 2 فروری کو پارٹی کے تنظیمی اجلاس کی صدارت کریں گی، مریم نواز لاہور سے بہاولپور بذریعہ ہوائی جہاز جائیں گی۔