Advertisements

مزمل نامی شخص پتنگ اور کیمیکل لگی ڈور فروخت کرنے پر گرفتار

AhmedpurEast map
Advertisements

پولیس نے ایک سوسات پتنگیں اور کیمیکل لگی ڈور برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی

احمد پور شرقیہ (نامہ نگار) اطلاع ملنے پر پولیس کا چھاپہ،پتنگ اور کیمیکل لگی ڈور فروخت کرنے پر ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق اسے اطلاع ملی کہ قدیمی بازار میں مزمل نامی شخص پتنگ اور کیمیکل لگی ڈور فروخت کررہا ہے جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر مزمل نامی شخص سے ایک سوسات پتنگیں اور کیمیکل لگی ڈور برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

Advertisements