Advertisements

چیئرمین بلدیہ ملک عثمان رشید بوبک کا سابق ایم پی اے قاضی عدنان فرید کے اعزاز میں عشائیہ

dinner for Qazi Adnan Farid
Advertisements

چیئرمین بلدیہ ملک عثمان رشید بو بک نے سابق ایم پی اے قاضی عدنان فرید کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر ایک عشائیے کا اہتمام کیا جہاں پر سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ملک عثمان رشید بوبک نے قاضی عدنان فرید اور قاضی برہان فرید کا عشائیہ میں شرکت پر شکریہ ادا کیا اس موقع پر چوہدری شہزاد چوہدری برہان نوید اختر وٹو ملک عامر طارق رشید ملک سعید ڈاہر ایڈوکیٹ ملک رشید زاہد خان خاکوانی لالا اسلم قریشی اور ملک حسنین نے شرکت کی

dinner for Qazi Adnan Farid 2