ملک مظفر کریم ایڈووکیٹ کی پنجاب بار کونسل کی بہاولپور نشست پر نو منتخب رکن چوہدری عمر محمود کو گلدستہ اور مالاپہناکر مبارکباد
میں انٹرنیشنل ہیومن رائیٹس موومنٹ جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر کا مشکور ہوں جنہوں نے میری کمپین چلائی جلد احمدپور شرقیہ آ کر اُنکے چیمبر میں اُنکا اور دیگر ساتھیوں کا شکریہ ادا کروں گا نو منتخب ممبر پنجاب بار کونسل کی گفتگو
بہاولپور: انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ جنوبی پنجاب کے سئنیر نائب صدرر حافظ مظفر کریم مغل ایڈووکیٹ نے پنجاب بار کونسل کے الیکشن میں ممبر پنجاب بار کونسل بہاولپور سیٹ منتخب ہونے پر چوہدری عمر محمود کو انکے چیمبر میں جاکر پھولوں کے گلدستے اور مالا پہناکر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پرنومنتخب ممبر پنجاب بار کونسل چوہدری عمر محمودکا کہنا تھا میں بہاولپور ڈویژنل کے وکلاء کا بےحد مشکور ہوں جنہوں نےمجھ پر اعتماد کیا اور مجھے ووٹ دیکر کامیاب کرایا -چوہدری عمر محمود نےمزید کہا کہ حاحظ مظفر مغل ایڈووکیٹ کا بھی شکرگزار ہوں جنہوں نے میری کمپین چلائی- میں انکے چیمبر میں احمد پورشرقیہ بار کے دوستوں کا شکریہ اداکرنے کے لئےجلد آوں گا ,اس موقع پر نوید خلیل محمد مسعود مہرین ریاض ایڈووکیٹس کے علاوہ مختلف بار کے وکلاء بھی ہمراہ تھے

