Advertisements

ملک محمد علیم غلہ منڈی کے بلا مقابلہ صدر منتخب

Malik Muhammad Aleem newly elected President Grain market Ahmedpureast
Advertisements

غلہ منڈی احمد پور شرقیہ کے آڑھتیوں نے متفقہ طور پر حاجی ملک محمد علیم کو آئندہ دو سال کے لئے صدر منتخب کرلیا

احمد پور شرقیہ (نامہ نگار) سابق یونین ناظم و غلہ منڈی کے آڑھتی ملک محمد علیم غلہ منڈی کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق غلہ منڈی احمد پور شرقیہ کے آڑھتیوں نے متفقہ طور پر  حاجی ملک محمد علیم کو آئندہ دو سال کے لئے صدر منتخب کرلیا۔جس سے وہ انجمن آڑھتیان غلہ منڈی کے صدر منتخب ہو گئے ۔ غلہ منڈی کے آڑھتیوں نے بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر ملک محمد علیم کو مبارک دی ہے

Advertisements