پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حلقہ پی پی 251کے ٹکٹ ہولڈر مخدوم سید نسیم عباس بخاری کی یوسی صدر مبارک پور حاجی بشیر احمد جاوید کے برخوردار کے حادثہ میں زخمی ہونے پر صحت یابی کی دعا

Advertisements
مبارک پور (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حلقہ پی پی 251کے ٹکٹ ہولڈر مخدوم سید نسیم عباس بخاری کا یوسی صدر مبارک پور حاجی بشیر احمد جاوید کے برخوردار وقار بشیر کا گزشتہ روز کار حادثہ میں شدید زخمی ہونے پر عیادت کرتے ہوئے جلد صحت یابی کی دعا کرائی۔اس موقع پر اللہ ڈتہ خان بلوچ،محمد اعظم خان،قاضی سہیل احمد ودیگر بھی موجود تھے۔