Advertisements

سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود, میاں فیض الحسن,مخدوم سید عامر شاہ,دیوان عاشق حسین بخاری سمیت دیگر شخصیات کی جانووالہ آمد

Former Governor Ounjab Makhdoom Syed Ahmed Mehmood
Advertisements

بزرگ سیاسی سماجی شخصیت مخدوم سید ذوالفقار حسین بخاری کی وفات پر پسران سید نسیم عباس,سیدانتسار حسین,سید اقتدار حسین,سید ابرار حسین سےاظہار تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی

مبارک پور(خبر نگار) سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود, ریٹائرڈ سیشن جج میاں فیض الحسن,ایم پی اے مخدوم سید عامر شاہ,دیوان عاشق حسین بخاری سمیت دیگر شخصیات کی جانووالہ میں آمد, بزرگ سیاسی سماجی شخصیت مخدوم سید ذوالفقار حسین بخاری کی  وفات پر پسران سید نسیم عباس,سیدانتسار حسین,سید اقتدار حسین,سید ابرار حسین, سےاظہار تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی

Advertisements

اس موقع پر مخدوم احمد محمود ودیگر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا فرشتہ صفت نیک سیرت شخصیت بزرگ رہنما مخدوم سید ذوالفقار حسین بخاری مرحوم کی بہترین علاقائی خدمات تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھی جائیں گی جنہوں نے اپنی زندگی عوام کی بے خدمت کیلئے وقف کر رکھی تھی اس موقع پر سید ہاشم علی بخاری(ریٹائرڈ ڈی ایس پی)ڈاکٹر سید واجد حسین,اعجاز خان,علامہ سید منور عباس نقوی,ایڈوکیٹ سید واجد حسین ,مفتی عابد حسین,سید برات حسین,ملک نادر عباس,حکیم غلام اکبرسندھیلہ, مولانا سید ذوالقرنین عباس, سید عون عباس,سید ظفر عباس,مبشرحسن سید ودیگر نے فاتحہ خوانی کرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعاکی۔