Advertisements

ایل پی جی پانچ سو سے زائد فروخت کرنے پر دودکاندار نعمان فاروق اور ذیشان ظہور تین دن کے لیے سنٹرل جیل بہاولپور منتقل

"LPG Sellers Noman Farooq and Zeshan Zahoor Remanded to Central Jail Bahawalpur for 3 Days"
Advertisements

ناجائز منافع خوروں ذخیرہ اندوزوں اور چارجنگ مافیا کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائیگی مجتبیٰ منظور

 سمہ سٹہ ( نامہ نگار) عوامی ریلیف کو مدنظر رکھتے ہوئے ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن عوام کی خدمت قانون کی بالادستی اور شہری حقوق کے تحفظ کے لئے موثر کاروائی کرتے ہوے سب ڈویژنل آفیسر انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی بہاولپور مجتبیٰ منظور  نے ایل پی جی پانچ سو سے زائد فروخت کرنے پر دکانداروں نعمان فاروق اور ذیشان ظہور کو مجرم قرار دے کر تین دن کے لیے سمری ٹرائل کے ذریعے سنٹرل جیل بہاولپور بھیج دیا مجتبیٰ منظور نے متنبہ کیا ہے ناجائز منافع خوروں ذخیرہ اندوزوں اور چارجنگ مافیا کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائیگی‬

Advertisements