Advertisements

‘دیکھیں گے کیا ہوتا ہے’، ٹرمپ کا ایران کے نئے سپریم لیڈر کی نامزدگی پر تبصرے سے گریز

"Let's see what happens": Trump refrains from commenting on Iran's new Supreme Leader designation
Advertisements

 جنگ ختم کرنےکا فیصلہ وہ نیتن یاہو کے ساتھ اتفاق رائے سے کریں گے، ان کی نیتن یاہو سے بات ہوئی ہے، فیصلہ درست وقت پر کریں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ انٹرویو میں مجبتیٰ خامنہ ای کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کے طور پر نامزدگی پر تبصرے سے گریز کیا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ دیکھیں گے کیا ہوتا ہے، جنگ ختم کرنےکا فیصلہ وہ نیتن یاہو کے ساتھ اتفاق رائے سے کریں گے، ان کی نیتن یاہو سے بات ہوئی ہے، فیصلہ درست وقت پر کریں گے۔

Advertisements

دوسری جانب ٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزے گراہم نے مجتبیٰ خامنہ ای کو دھمکی دی اور کہا ان کا انجام بھی وہی ہوگا جو والد کا ہوا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ انٹرویو میں مجبتیٰ خامنہ ای کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کے طور پر نامزدگی پر تبصرے سے گریز کیا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ دیکھیں گے کیا ہوتا ہے، جنگ ختم کرنےکا فیصلہ وہ نیتن یاہو کے ساتھ اتفاق رائے سے کریں گے، ان کی نیتن یاہو سے بات ہوئی ہے، فیصلہ درست وقت پر کریں گے۔ دوسری جانب ٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزے گراہم نے مجتبیٰ خامنہ ای کو دھمکی دی اور کہا ان کا انجام بھی وہی ہوگا جو والد کا ہوا۔