پنجا بی فلموں کے بے تاج با دشا ہ سلطا ن راہی کی 29 ویں بر سی آج منا ئی جا ئے گی
احمدپورشرقیہ : پا کستان کی فلم انڈسٹری کی تا ریخ میں پنجا بی فلموں کے بے تا ج با دشاہ لیجنڈ ادا کار سلطا ن راہی جنہیں 9 جنو ری 1996ء کو گجر انو الہ کے با ئی پاس پر نا معلوم افراد نے رات کی تار یکی میں فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ اُ ن کی 29ویں بر سی آج انتہا ئی عقیدت و احترام کیسا تھ منا ئی جا ئے گی۔ وہ 1934ء کو راولپنڈی میں پیدا ہو نے والے اس لا فانی ادا کار کو یہ اعزاز حا صل ہے۔ کہ وہ فلمی تاریخ میں سب سے زیاد ہ فلموں میں کام کرنے کا عا لمی اعزاز رکھتے ہیں۔ اُ نہو ں نے اپنے کیر ئیر کے دوران ایک ہز ار سے زائد فلموں میں ادا کا ری کے جو ہر دیکھا ئے۔
اُ نہو ں نے اپنے فلمی کیرئیر کاآ غا ز 1956ء میں کیا۔ تا ہم اُ نہیں اصل مقبو لیت فلم ”بشیرا“ سے ملی۔ جس کا مقبول عام گا نا ”کند ھا ڈولی نو ں دے جا ویں ویر وے“ آج بھی مقبول ہے۔ مرحوم ایک بلند پا یہ فنکار بلکہ ایک خد اترس انسا ن تھے۔ اور خاموشی سے کئی غریب گھر انوں کی کفا لت کر تے تھے۔ اور کئی مستحق بچیوں کے جہیز کی رقم اپنی جیب سے ادا کر کے اُ ن کے گھر بسا نے میں اُ ن کے والد ین کی مدد کی۔ یہ بھی غالبا ً دنیا کی فلم انڈسٹری میں ایک ریکا رڈ ہے۔ کہ سلطان راہی کی عید کے مو قع پر تین پنجابی فلمیں ”شیر خا ن“ سا لا صاحب اور”چن وریا“ ریلیز ہو ئی اور تینوں نے ڈائمنڈ جو بلی ہو نے کا اعزاز حا صل کیا۔ اورایک سال سے زائد عر صہ تک سینما ؤ ں پر چلتی رہیں۔ جبکہ ان تینوں فلموں میں ہیر وئن کا کردار ادا کا رہ انجمن نے اد ا کیا تھا۔
مرحوم کی فلم مو لا جٹ نے فلمی تا ریخ میں بز نس کے تما م ریکا رڈ ز تو ڑتے ہو ئے بیر ون ملک میں بھی نا م پید اکیا۔ اور انڈیا نے بھی اس کی نقل بنا ئی۔ تا ہم و ہ فلم نا کا م رہی۔ پنجا بی کے سا تھ سا تھ اُ نہو ں نے اُ ردو فلموں ”اَ ن داتا“ ”جا سوس“ ”راستے کا پتھر“ جیسی کا میا ب فلموں میں بھی ادا کا ری کے جو ہر دیکھا ئے۔ اُ ن کی مو ت کا اُ ن کے ورثا ء کو تو رنج ہو اہی مگر اُس کے بعد ہما ری پنجا بی فلموں سے وابستہ تکنیک کا روں کا جو نقصان ہو ا۔ اُ س کی مثال ملنا مشکل ہے۔ اُ ن میں سے کئی بیروز گار ہو کر گھر وں میں بیٹھ گئے۔ اور کئی درجن سینما ہا ؤ سز بند ہو کر پلا زوں اور پلا ٹوں کی شکل میں تبدیل ہو گئے۔ بعدازاں اُ ن کے بیٹے حیدر سلطان نے چند فلموں میں اد اکاری کے جو ہر دیکھا ئے مگر وہ اپنے والد کی طرح کا میا بی حا صل نہ کر سکے۔ او ر 29سال گز ر جا نے کے با وجود سلطا ن راہی کا خلا آ ج تک پُر نہ ہو سکا ہے۔ اُ ن کے پر ستار آ ج بھی اُ نکی بر سی عقید ت و احترام سے منا کر ثا بت کر رہے ہیں کہ یہ عظیم ادا کا راُ ن کے دلوں میں زند ہ ہے۔ اور اُ س کی فلمیں رہتی دنیا تک اُ ن کی یا د دلا تی رہیں گی