Advertisements

حافظ مظفر کریم مغل ایڈووکیٹ کی قیادت میں وکلاء وفد کی ڈی ایس پی محمود اکبر سے ملاقات

Layes delegation meets DSP Mehmood Akbar Buzdar
Advertisements


احمد پورشرقیہ (سٹی رپورٹر ) حافظ مظفر کریم مغل ایڈووکیٹ کی قیادت میں وکلاء وفد کی ڈی ایس پی محمود اکبر سے انکے آفس میں ملاقات کی اور انہیں بارہ ربیع اول کے موقع پر بہترین سیکورٹی انتظامات کرنے اور شہر بھرمیں جرائم کو کنٹرول کرنے  پر مبارکباد دی  مزید کہا کہ میرے جونیئر ملک غفور آرائیں ایڈووکیٹ کا موٹر سائیکل چوری ہو گیا  تھا جس ایف آئی آر تھانہ صدر میں ددج کرائی تین سال مکمل ہو نے کے باوجود ابتک پولیس موٹر سائیکل چور کو گرفتار نہ کرسکی اور نہ موٹر سائیکل برآمد کراسکی جس پر ڈی ایس پی نے جلد ہی موٹر سائیکل  چور  کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل برآمد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے اس موقع پر سیف الرحمن ملک فرحان شیر سندھا سعید اصغر باجوہ چوہدری ظفر ہمراہ تھے