Advertisements

پریس کلب قائم خانی میڈیا گروپ حاصل پور کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں پریس کلب سے بڑی ریلی

Large Kashmir Solidarity Day Rally Taken Out from Press Club Under the Auspices of Press Club Qaim Khani Media Group Hasilpur
Advertisements

کشمیر میں ظلم و بربریت و کشمیر یوں کی نسل کشی بند کرائی جائے ان کو استصوابے رائے کا حق دیا جائے پوری قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

محمد افضل گل سابق ایم پی اے ذوالفقار علی قائم خانی محمد بخت نصر ڈی ایس پی ڈاکٹر عمران گورایہ اشرف ساجد ہنجرا فیاض کھوکھر حافظ شاہد اقبال نورانی  کا  خطاب 

Advertisements

حاصل پور () پریس کلب قائم خانی میڈیا گروپ حاصل پور کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں پریس کلب سے ایک بھت بڑی ریلی زیر قیادت محمد افضل گل سابق ایم پی اے ذوالفقار علی قائم خانی چیر مین پریس کلب قائم خانی میڈیا گروپ محمد بخت نصر ڈی ایس پی  فیاض کھوکھر سرپرست محمد افضل نظامی صدر ملک عبدالغفار جنرل سیکرٹری محمد آصف آزاد چیرمین سید فخر عباس صدر پاکستان میڈیا کونسل ملک محمد ندیم حیدر ڈاکٹر اعجاز کھوکھر نائب ناظم اعلی جماعت اہلست علامہ عامر رضا مدنی ادارہ منھاج القران حافظ شاہد اقبال نورانی صدر جمیعت علما پاکستان علامہ محمد اقبال سعیدی محمد یعقوب رضا ڈاکٹر عمران گورایہ شیخ خالد محمود چوہدری محمد اشرف ساجد ہنجرا جنرل سیکرٹری انجمن میلاد کمیٹی فیض الحسن بھٹہ صدر میلاد کمیٹی ناصر محمود کوچی صدر انجمن تاجران چوہدری روف جنرل سیکرٹری  حاجی محمد امین طور صدر انجمن شہریان  رانا عمیر سلطان نے کی

کرسچن کمیونٹی کی طرف سے رضوان ڈوگر کرسچن کالونی سے ایک بھت بڑی ریلی کے ہمراہ شامل ہوئے ریلی مختلف بازاروں سے ہو کر ختم نبوت چوک پہنچ کر اختتام پزیر ہوئی ریلی محمد افضل گل سابق ایم پی اے ذوالفقار علی قائم خانی محمد بخت نصر ڈی ایس پی ڈاکٹر عمران گورایہ اشرف ساجد ہنجرا فیاض کھوکھر حافظ شاہد اقبال نورانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں ظلم و بربریت و کشمیر یوں کی نسل کشی بند کرائی جائے ان کو استصوابے رائے کا حق دیا جائے پوری قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے