Advertisements

مزدور اورنگزیب ولد محمدبخش موضع واہی جوگیاں کے قریب بھٹہ کے اندر جاگرا موقع پر جاں بحق

AhmedpurEast map
Advertisements

  احمدپورشرقیہ+  اوچ شریف(نامہ  نگار + کرائم رپورٹر)  )مزدورجلتے ہوئے بھٹہ میں جاگرا،بری طرح جل جانے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا ریسیکوزرائع کے مطابق احمدپورشرقیہ موضع واہی جوگیاں کے قریب ملک اکبر کھوکھر کے بھٹہ پر کام کرتے ہوئے ایک مزدور اورنگزیب ولد محمدبخش عمر30 سال، سکنہ احمدپورکلا بھٹہ کے اندر گر گیا – ریسکیو سٹاف کے مطابق متاثرہ شخص بری طرح جھلسنے کی وجہ سے موقع پر جاں بحق ہو گیا -مصنوعی طریقے سے سانس اور دل کی بحالی کا عمل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا متاثرہ شخص کی ڈیڈ باڈی کو نزدیک موجود ان کے گھر شفٹ کردیاگیا 

Advertisements