Advertisements

رکشہ الٹنے سے نیچے آکر چالیس سالہ محنت کش جاں بحق 

AhmedpurEast map
Advertisements

چالیس سالہ سلیم سبزی منڈی سے سامان لے کر جا رہا تھا کہ اس دوران رکشہ کے پیہہ میں کپڑا آنے رکشہ الٹ گیا


احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار)رکشہ الٹنے سے نیچے آکر چالیس سالہ محنت کش جاں بحق ہو گیا ۔تفصیل کے مطابق چالیس سالہ سلیم سبزی منڈی سے سامان لے کر جا رہا تھا کہ اس دوران رکشہ کے پیہہ میں کپڑا آنے رکشہ الٹ گیا ۔جس کے نیچے آکر سلیم شدید زخمی ہو گیا ۔اور بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ۔

Advertisements