خوشحال خان کلاور امیدوار صوبائی اسمبلی لیاقت پور کی پرنس بہاول عباس خان عباسی سے ملاقات

Khushal Khan met with Prince Bahawal

 احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار  )  خالد اعوان نمبردار موضع ٹبی ڈھکواں نے تحصیل لیاقت پور پی ٹی آئی گورننگ باڈی کے عہدیداران اور خوشحال خان کلاور امیدوار صوبائی اسمبلی پی ٹی آئی لیاقت پور اور تحصیل احمد پور شرقیہ کے پی ٹی آئی کے عہدیداران حافظ مظفر کریم، ساجد سراج جلوانہ، محمد اسلم کانجو، اکبر لنگاہ کے اعزاز میں دعوت کا اہتمام کیا گیا بعدازاں تحصیل لیاقت پور اور احمد پور شرقیہ کے پی ٹی آئی کے عہدیداران اور خوشحال خان کلاور امیدوار صوبائی اسمبلی لیاقت پور نے پرنس  بہاول عباس  خان عباسی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی و قومی سیاسی حالات پر گُفتگو کی گئی

مزید پڑھیں