ملک خالد محمود وارن وزیر اعلیٰ پنجاب کے پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر، نوٹیفکیشن جاری

Khalid Mehmood warran

اوچ شریف(نامہ نگار)ممبر صوبائی اسمبلی ملک خالد محمود وارن وزیر اعلیٰ پنجاب کے پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر، نوٹیفکیشن جاری، تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے صوبائی حلقہ پی پی 251 کے ایم پی اے و ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن بہاولپور سردار ملک خالد محمود وارن کو اعزازی طور پر پولیٹیکل اسسٹنٹ بنانے کا اعلان کر دیا اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

مزید پڑھیں