Advertisements

اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان بہاولپور خالد اقبال کی وزارت اطلاعات و نشریات اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل سعید احمد شیخ کو خواجہ غلام فرید کی کافیوں کی ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے بریفنگ

Khalid Iqbal's briefing
Advertisements

اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان بہاولپور خالد اقبال وزارتِ اطلاعات و نشریات اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل سعید احمد شیخ کو حضرت خواجہ غلام فرید کی کافیوں کی ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں ۔ پروگرام منیجر سجاد بری اور انفارمیشن آفیسر طارق محمود بھی ہمراہ ہیں ۔