Contact Us

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان سے عہدے کا حلف لیا

Justice Malik Shehzad takes oath as Chief Justice Lahore High court

۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے چیف جسٹس کی تقرری سے متعلق نوٹفیکیشن پڑھ کر سنایا

لاہور…گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے آج یہاں گورنر ہائوس لاہور میں نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان سے عہدے کا حلف لیا۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے چیف جسٹس کی تقرری سے متعلق نوٹفیکیشن پڑھ کر سنایا۔ گورنر ہائوس لاہور میں ہونے والی سادہ اور پر وقارتقریب میں لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان، وکلا، اعلی سول حکام، انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عثمان انور،صوبائی وزرا، سپیکر پنجاب اسمبلی سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی

مزید پڑھیں