جمیعت علماء اسلام کے امیدواروں قاری سیف الرحمن راشدی اور قاری عبدالمنان قریشی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 18 جنوری کو اجلاس طلب
Advertisements
مفتی محمد اظہر اسعدی مفتی عطاءالرحمن اور قاری غلام یاسین صدیقی اجلاس میں مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوں گے
احمد پور شرقیہ جمیعت علماء اسلام کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 166 کے امیدوار قاری سیف الرحمن راشدی اور پی پی 249 احمد پور شرقیہ کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار قاری عبدالمنان قریشی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں پی پی 249 کے علمائے کرام آئمہ مساجد خطباء کرام اور کارکنوں کا اہم اجلاس 18 جنوری بروز جمعرات صبح 10 بجے محلہ قریش آباد جامع مسجد القریش میں طلب کیا گیا ہے- اس اجلاس میں مفتی عطاء الرحمن ، قاری غلام یاسین صدیقی اور مفتی مفتی محمد اظہر اسدی مہمانان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے
Advertisements