Contact Us

ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ بروز ہفتہ دن بارہ بجے طلب

Judges letter,Federal Cabinet meeting summoned for 30th March


اسلام آباد: وزیراعظم نے ججز کے الزامات کی انکوائری کیلیے کمیشن کے قیام کی منظوری سمیت دیگر معاملات کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ بروز ہفتہ دن بارہ بجے ہوگا۔ جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے الزامات کی انکوائری کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری لی جائے گی۔  وفاقی کابینہ کا اجلاس پانچ نکاتی ایجنڈے پر ہوگا جو جمعے کے روز طے کیا گیا تھا تاہم وزیراعظم کی مصروفیات کے باعٹ اجلاس میں تاخیر ہوگئی۔

مزید پڑھیں