Advertisements

جماعت القریش لیاقت آباد کراچی  کے صدر محمد اکرم قریشی پٹودی کی احمد پور شرقیہ آمد   

Akram Qureshi President Jamaat Al-Quresh Liaquatabad Karachi
Advertisements

پاکستان بھر سے قریشی بھائیوں کی خدمت کرنے والے اپنے قریشی بھائیوں کو ایوارڈ سے نوازے کا اعلان

احمد پور شرقیہ ( نامہ نگار) جماعت القریش کراچی لیاقت آباد کے صدر محمد اکرم قریشی پٹودی کی احمد پور شرقیہ آمد جماعت القریش پنجاب کے صدر حاجی منور علی قریشی ۔ جنرل سیکرٹری محمد عرفان شاہین قریشی ۔ احمد پور شرقیہ کے صدر حافظ ایوب قریشی جنرل سیکرٹری محمد فیصل قریشی سابق کونسلر محمد یوسف غنی قریشی ۔ محمد ایوب قریشی۔ مدنی قریشی احمد حسن قریشی اور دلاور قریشی سے برادری کے مسائل کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور فیڈریشن کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی پنجاب کے صدر منور علی قریشی جنرل سیکرٹری محمد عرفان شاہین قریشی اور صدر احمد پور شرقیہ حافظ ایوب قریشی اور دیگر ساتھیوں نے اکرم قریشی کے دورہ جنوبی پنجاب کو خوش آئند قرار دیا -اکرم قریشی نے کہا کہ ہم جلد ایک پروگرام کرنے جا رہے ہیں جس میں پاکستان بھر سے قریشی بھائیوں کی خدمت کرنے والے اپنے قریشی بھائیوں کو ایوارڈ سے نوازا جائے گا جس میں اپ لوگوں کی شرکت انتہائی ضروری ہے جس پر جماعت القریش پنجاب کے صدر منور علی قریش نے اکرم قریشی کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم اپ کے ساتھ ہیں۔

Advertisements