Contact Us

جیل بھرو تحریک پی ٹی آئی کارکن جیل جانے کیلئے اپنے آپ کو پیش کریں : حافظ مظفرکریم ایڈووکیٹ , ساجد سراج جلوانہ ایڈووکیٹ

Malik Muzzafar Karim

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار  ) پاکستان تحریک  انصاف کے تحصیل صدر حافظ مظفرکریم ایڈووکیٹ ، اور سٹی صدر ساجد سراج جلوانہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ تمام پی ٹی آئی تحصیل اور سٹی کے عہدیداران اور ورکرز پی ٹی آئی ٹائگرز اور تمام ونگز کے عہدیداران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جیل بھرو تحریک میں جو عہدیداران یا ورکر رضاکارانہ طور پر حصہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنا نام، شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر تحصیل صدر اور سٹی صدر کے پاس رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ اس طرح وہ  پی ٹی آئی کے آفیشل پیج جیل بھرو تحریک میں شامل ہو سکتے ہیں۔

Sajid Siraj Jalwana

مزید پڑھیں