Contact Us

انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی کی سابق طالبہ نگینہ بشیر کا اعزاز

IUB former student Nightat Bashir awarded full funded scholarship for he PhD in the Connecticut University United States

یونیورسٹی آف کنیکٹی کٹ امریکہ میں پی ایچ ڈی کرنے کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ سے نوازا گیا

بہاول پور (پ ر) انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی سابق طالبہ نگینہ بشیر کو یونیورسٹی آف کنیکٹی کٹ امریکہ میں پی ایچ ڈی کرنے کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ سے نوازا گیا ہے۔وہ یونیورسٹی آف کنیکٹی کٹ  امریکہ میں تعلیمی و تحقیقی سرگرمیاں سرانجام دیں گی۔ ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم اور ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف کیمسٹری پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف و اساتذہ کرام نے طالبہ نگینہ بشیر کو اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

مزید پڑھیں