Advertisements

اسلامیہ یونیورسٹی اور کراتے یونیورسٹی ترکیہ کے باہمی اشتراک سے اسلامی معیشت اور فنانس پر بین الاقوامی کانفرنس

IUB and KTO University seminar
Advertisements

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور کراتے یونیورسٹی ترکیہ کے باہمی اشتراک سے اسلامی معیشت اور فنانس پر بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی۔ کل 15متوازی اجلاسوں میں ملائیشیا، ترکیہ اور پاکستان کی جامعات کے ماہرین نے مقالات پیش کیے۔ ڈاکٹر اریبہ خان انسٹی ٹیوٹ آف بزنس اینڈ ایڈمنسٹریٹو سائنسزبہاول پور کیمپس اور ڈاکٹر ہمانواز، بہاولنگر کیمپس نے کلیدی خطاب کیا۔