Advertisements

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں نمازِ جمعہ پر پابندی لگادی

Masjid Aqsa
Advertisements

مسجد اقصیٰ کے صحن میں نماز جمعہ ادا نہ کی جاسکی

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں نمازِ جمعہ پر پابندی لگادی جس کے باعث مسجد اقصیٰ کے صحن میں نماز جمعہ کی ادائیگی نہیں کی جاسکی اور فلسطینیوں نے اطراف کی سڑکوں پر نماز جمعہ ادا کی۔ اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخلے پر یہ کہہ کر پابندی لگائی کہ اس کا مقصد ایرانی حملوں سے بچنا ہے۔

Advertisements