اسلامیہ یونیورسٹی اور وومن چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بہاولپور کے درمیان وومن ایکسپو انیشیٹو ادارہ جاتی تعاون اور اؤٹ ریچ کے لیےباہمی یادداشت پر دستخط
Advertisements
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران اور رابعہ عثمان صدر وومن چیمبر اف کامرس اینڈانڈسٹری بہاولپور نے دستخط کیے
بہاولپور : اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور وومن چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بہاولپور کے درمیان وومن ایکسپو انیشیٹو ادارہ جاتی تعاون اور اؤٹ ریچ کے لیےباہمی یادداشت پر دستخط ہوئے۔وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران اور رابعہ عثمان صدر وومن چیمبر اف کامرس اینڈانڈسٹری بہاولپور نے دستخط کیے۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ بھٹی ڈین فیکلٹی اف سوشل سائنسز ،ڈاکٹر ناجیہ سحر چیئر پرسن شعبہ ارٹیفیشل انٹیلیجنس،ڈاکٹر شہزاد احمد خالد ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ،پروفیسر ڈاکٹر ثمر فہد،ڈاکٹر فیصل شہزاد ، ڈاکٹر نووین جاوید،ڈاکٹر جام سجاد حسین اور دیگر فیکلٹی ممبران نے شرکت کی۔
Advertisements

