ارشاد خان بلوچ جنوبی پنجاب یونین آف جرنلسٹس ضلع بہاولپور کے نائب صدر منتخب
Advertisements
احمدپور شرقیہ کے صحافتی حلقوں نے ضلعی نائب صدر منتخب ہوئے پر اِرشاد خان بلوچ کو مبارک باد دی اور اُنکے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا
احمدپورشرقیہ :سینئر اور معروف صحافی ارشاد خان بلوچ کو جنوبی پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا ڈسٹرکٹ نائب صدر بہاولپور منتخب کر لیا گیا ہے. ان کا یہ انتخاب صحافتی خدمات اور برادری کے ان پر اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے. مقامی صحافتی و سماجی حلقوں نے ارشاد خان بلوچ کو اس اہم منصب کی ذمے داری سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ حق و سچ کی آواز بلند کرنے اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے
Advertisements

