Advertisements

ایران نے عربوں کو واپس اونٹوں کے دور میں پہنچانے کی دھمکی دے دی

"Iran threatens to send Arabs back to the age of camels."
Advertisements

خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے امریکا کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی حملوں میں ایرانی انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا تو اس کے نتائج پورے خطے کے لیے تباہ کن ہوں گے

ترجمان نے کہا کہ ایران خطے کے انفرااسٹرکچر کا ایک ایک ٹکڑا ایسے تباہ کرے گا جیسے کبھی اس کا وجود ہی نہ تھا۔ امریکی حکام کی جانب سے ان بیانات پر تاحال کوئی باضابطہ ردِعمل سامنے نہیں آیا

Advertisements

تہران: ایران کے خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے کہا کہ اگر امریکا نے حملے جاری رکھے تو عرب ممالک کو اونٹوں کے دور میں واپس پہنچا دیا جائے گا۔ خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابراہیم ذوالفقاری نے امریکا کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی حملوں میں ایرانی انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا تو اس کے نتائج پورے خطے کے لیے تباہ کن ہوں گے۔

ترجمان نے کہا کہ ایران خطے کے انفرااسٹرکچر کا ایک ایک ٹکڑا ایسے تباہ کرے گا جیسے کبھی اس کا وجود ہی نہ تھا۔ خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے خبردار کیا کہ اگر امریکی کارروائیاں جاری رہیں تو یہ تنازع مزید پھیل کر پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔ امریکی حکام کی جانب سے ان بیانات پر تاحال کوئی باضابطہ ردِعمل سامنے نہیں آیا ہے۔