ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر معاہدہ کرنے کے قریب پہنچ گئے: ایگزیوس
Advertisements
معاہدہ ہوتے ہی امریکا ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ ختم کر دے گا، امریکی اقدامات ایران کے معاہدے پر عملدرآمد سے مشروط ہوں گے۔
واشنگٹن: ایگزیوس نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر معاہدہ کرنے کے قریب پہنچ گئے۔ ایگزیوس رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز کے معاہدے کا اعلان بدھ کو کیا جا سکتا ہے، ایرانی مذاکرات کاروں کو سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کی اجازت کا انتظار ہے، امریکی حکام کے مطابق معاہدہ ہو گیا تو ایران کیساتھ مذاکرات کی راہ ہموار ہوجائیگی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ معاہدہ ہوتے ہی امریکا ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ ختم کر دے گا، امریکی اقدامات ایران کے معاہدے پر عملدرآمد سے مشروط ہوں گے۔
Advertisements

