ایران نے ایک بار پھر اسرائیل کو میزائلوں سے نشانہ بنایا

فوٹو: ایرانی میڈیا
Advertisements
تہران: ایران نے ایک دفعہ پھر اسرائیل کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر میزائلوں سے نیا حملہ کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران نے اسرائیل کے ساحلی شہر حیفہ کو 40 سے زائد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کے بعد شمالی اسرائیل میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
Advertisements