انٹرنیشنل ہیومن رائٹس پنجاب کے صدر حافظ افتخار احمد کی انٹرنیشنل رائٹس جنوبی پنجاب کے وائس پریزیڈنٹ حافظ مظفر کریم مغل کے چیمبر آمد
احمد پورشرقیہ : انٹرنیشنل ہیومن رائٹس پنجاب کے صدر حافظ افتخار احمد کی انٹرنیشنل رائٹس جنوبی پنجاب کے وائس پریزیڈنٹ ماہر قانون دان حافظ مظفر کریم مغل کے چیمبر آمد جہاں انہوں نے پھولوں کے گلدستوں کے ہمراہ ویلکم کیا اس موقع پر محمد عرفان تحصیل صدر انٹر نینشل ہیومن رائٹس جام حمزہ جنرل سیکریٹری احمد پور شرقیہ صدر چنی گوٹھ ملک الیاس کلیار کے علاوہ تحصیل صدر میڈم انیسہ کنول کے ہمراہ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کے ڈویثزنل صدر ڈاکٹر عبدالروف پرنسپل ام القری سکول پہنچے جہاں پرصدر ہیومن رائٹس حافظ افتخار احمد نے نومنتخب وائس پریزیڈنٹ جنوبی پنجاب حافظ مظفر کریم مغل ڈویثزنل صدر ڈاکٹر عبدالروف سینئر وائس چیئرمین ڈویثزنل بہاولپور شکیل احمد اور ضلعی صدر عرفان احمد کو اسناد دیں- اس موقع پر ہیومن رائٹس کے عہدےداران نے ملکر معاشرے میں مثبت کام کے فروغ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کاعزم کیا